Sale!

HYPNOTISM SE ILAJ ( HYPNOTHERAPY )

400.00

NULL

Quantity
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on whatsapp
WhatsApp
Categories

Publisher

no name

Book Size

Book Language

Book Type

Book Cover

Condition

Sale!

HYPNOTISM SE ILAJ ( HYPNOTHERAPY )

400.00

Author:

SKU:

Book Type:

Book Condition:

Publisher:

Quantity
Categories
Sale!

HYPNOTISM SE ILAJ ( HYPNOTHERAPY )

400.00

Author:

SKU:

Book Type:

Book Condition:

Publisher:

Quantity
Categories

Description

پروفیسر ارشد جاوید ماہر نفسیات (کلینیکل سائکالوجسٹ ) ہیں اور شادمان لاہور میں پریکٹس کرتے ہیں۔ آپ گورنمنٹ کالج لاہور اور پھر امریکہ کی مشہور یونیورسٹی کیلیفورینا سے نفسیات میں ماسٹر کیا اور اسی یونیورسٹی سے نفسیاتی علاج میں سپیشلائز اور ہپناٹزم میں ایک خصوصی کورس کیا۔ امریکن سوسائٹی آف کلینیکل ہپناسس کے ممبر ہیں۔ آپ نے پاکستان میں ہپناٹزم کو سائنسی بنیادوں پر متعارف کرایا اور پاکستان میں ہپناٹزم سے علاج کا پہلا باقاعدہ کلینک شروع کیا۔ ہپناٹزم کے علاوہ آپ (این ایل پی) کے ماہر بھی ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک سے مریض علاج کے لیے آپ کے پاس آتے ہیں۔ آپ نے نہ صرف لاہور کے معروف کالجوں بلکہ پنجاب یونیورسٹی، پشاور یونیورسٹی اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ہپنو تھراپی پر ورکشاپس منعقد کیں۔ آپ نے ایفروایشین سائیکالوجیکل ایسوسی سیشن اور پاکستان سائیکالوجیکل ایسوسی ایشن کی کانفرنسوں میں ہپنو تھراپی پر لیکچردیے۔ پروفیسر صاحب نے روٹری کلب، انٹرنیشنل ویمن کلب، جنگ فورم اور خبریں فورم وغیرہ میں ہپناٹزم کا عملی مظاہرہ کیا۔ روزنامہ جنگ،نیشن اور دوسرے کئی اردو اور انگریزی اخبارات نے آپ کے انٹرویو شائع کیے۔ پی ٹی وی نے کئی بار آپ کو مختلف موضوعات پر اظہار خیال کی دعوت دی۔ ان میں دلدار پرویز بھٹی مرحوم اور ضیاء محی الدین شو قابل ذکر ہیں۔ سیکس کے موضوع پر بی بی سی لندن نے آپ سے خصوصی انٹرویو کیا۔ روزنامہ جنگ اور انصاف میں آپ کے کالم شائع ہوتے رہے۔ روزنامہ نوائے وقت اور بعض دوسرے اخبارات اور رسائل ہفت روزہ فیملی، ماہنامہ اردو ڈائجسٹ اور حکایت میں آپ کے مضامین چھپتے رہے ہیں۔ کامیابی کے موضوع پر روزنامہ جناح اور نوائے وقت میں آپ کے کالم شائع ہوتے رہے ہیں۔ کامیابی کے حوالے سے اپنا ٹی وی نے آپ کا تفصیلی انٹرویو نشر کیا جو بہت پسند کیا گیا۔ اپنا ٹی وی اور ریڈیو، ایف ایم۱۰۳ نے ازدواجی مسائل کے حوالے سے آپ سے مفصل انٹرویو کیے۔ وقت ٹی وی نے ہپناٹزم کے موضوع پر آپ کے دو پروگرام کیے۔ آپ ماہرین نفسیات اور ڈاکٹروں کو نفسیاتی علاج کی تربیت دیتے ہیں۔ پروفیسر ارشد جاوید نے زندگی کو بدل دینے والی شاندار کتب تصنیف کیں۔ آپ کی بعض کتابوں کا غیر ملکی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے،اور آپ کی اکثر کتب برطانیہ کی پبلک لائبریری میں موجود ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “HYPNOTISM SE ILAJ ( HYPNOTHERAPY )”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

New Releases